#darulikhlas #allamashahzadmujaddidi

بسم اللہ والصلوة والسلام علی رسول الله

یَوۡمَ نَدۡعُوۡا کُلَّ اُنَاسٍۭ بِاِمَامِہِمۡ ۝
[ سورہ الاسراء : 71 ]
جس دن ہم ہر جماعت کو اس کے امام کے ساتھ بلائیں گے۔

گرامی قدر، سامعین کرام ،
پیش خدمت ہے شانِ امام اماماں، حضرت نعمان بن ثابت ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ پر مشتمل خطاب مبارکہ ۔

بھر پور استفادہ کے لئے ، باوضو ہو کر یکسوئی سے سماعت کیجئے اور
شیئر ضرور فرمائیں بہت شکریہ نوازش۔۔۔۔۔

کی ہے بلند حق نے شان امام اعظم
ہر اک ولی ہے رتبہ دانِ امام اعظم
علامہ شہزاد مجددی

اللہ پاک سیدی و مرشدی کنز المعارف حضرت علامہ پیر محمد شہزاد مخلص المجدَّدی سیفی دامت برکاتہم قدسیہ کو دائم اپنے حصار رحمت میں رکھے آمین آمین آمین
اور آپ کی
والدہ ماجدہ شدید علیل ہیں آپ سب سے خصوصی دعا کی درخواست ہے اللہ پاک ان کو شفائے کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے اور ان کا سایہ رحمت ہم سب پر دراز فرمائے
آمین آمین آمین

دارالاخلاص ۔ لاہور
مرکز تحقیق اسلامی
۔24/02/2023۔
(فیضان دارالاخلاص شریف جاری رہے گا)

OFFICIAL LINKS:
Official Facebook Account
http://Facebook.com/darulikhlasorg
Official Instagram Account
http://Instagram.com/darulikhlasofficial
Official Twitter Account
https://twitter.com/darulikhlasorg
Our Website
http://www.darulikhlas.com
For Enquires and Feedback
http://wa.me/923314448999

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *