#darulikhlas #allamashahzadmujaddidi #shaban #saifi #ramadan
Hi, thanks for watching our video!
In this video we’ll walk you through:
– The Reality of Fasting
– How is fasting a Secret
– How does Shaytan Control a Human
– Things to do in Ramadan
بسم اللہ والصلوة والسلام علی رسول اللہ
فَلَا تَعۡلَمُ نَفۡسٌ مَّاۤ اُخۡفِیَ لَہُمۡ مِّنۡ قُرَّۃِ اَعۡیُنٍ ۚ جَزَآءًۢ بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۷﴾
سورۃ السجدۃ: آیت 17
تو کسی جی کو نہیں معلوم جو آنکھ کی ٹھنڈک ان کے لیے چھپا رکھی ہے صلہ ان کے کاموں کا۔
گرامی قدر، سامعین کرام ،
استقبال رمضان کے موضوع پر رہبر و رہنما خطبہ جمعہ مبارکہ پیش خدمت ہے
روزے کی اصل روح کیا ہے؟
روزہ پوشیدہ عمل کیسے ہے؟
شیطان انسان کے وجود پر کیسے کنٹرول رکھتا ہے؟
ہزار شیطانی دروازوں کو بند رکھنے کا مجرب نسخہ کیا ہے؟
اس مبارک مہینے میں روزے دار کو کھانا کھلانے کا اجر کیا ہے؟
اس مہینے میں کن چیزوں کی کثرت کرنی چاھیے؟
خطاب سے استفادہ فرما کر اپنے پیاروں کو شئیر کرنا نہ بھولیں
اللہ کا مہمان ہے تو اے مہ رمضان
تسکین دل و جان ہے تو اے مہ رمضان
علامہ شہزاد مجددی
اللہ پاک سیدی و مرشدی کنز المعارف حضرت علامہ پیر محمد شہزاد مخلص المجدَّدی سیفی دامت برکاتہم قدسیہ کو دائم اپنے حصار رحمت میں رکھے آمین آمین آمین
اور
آپ کی والدہ ماجدہ مخدومہ
علیل ہیں ان کی صحت کاملہ اور درازی عمر کی خصوصی دعا فرمائیں ،اللہ پاک اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ان کو شفائے کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے اور ان کا سایہ رحمت ہم سب پر دراز فرمائے ۔۔۔۔۔۔
آمین آمین آمین
دارالاخلاص ۔ لاہور
مرکز تحقیق اسلامی
۔17/03/2023۔
(فیضان دارالاخلاص شریف جاری رہے گا)
ABOUT OUR CHANNEL
Our channel is about Islamic Education. We cover lots of different topics which are needed at the time.
Check out our channel here:
https://www.youtube.com/@darulikhlas
Don’t forget to subscribe!
CHECK OUT OUR OTHER VIDEOS :-
KHUTBA JUMMA PLAYLIST
https://youtube.com/playlist?list=PLS2CoYTwth5Q4dH-USLI8_ZFEINXnBCb-
MOZOUATI TAFSEER E QURAN PLAYLIST
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS2CoYTwth5Sa1pPFPfe75nCYRiquMBRZ
FIND US AT
https://www.darulikhlas.com/
GET IN TOUCH
Contact us on darulikhlasofficial@gmail.com
FOLLOW US ON SOCIAL
Get updates or reach out to Get updates on our Social Media Profiles!
Twitter: https://twitter.com/darulikhlasorg
Facebook: http://Facebook.com/darulikhlasorg
Instagram: http://Instagram.com/darulikhlasofficial
WhatsApp: http://wa.me/923314448999
Khutba Jumma | Istiqbaal e Ramazan | 17 Mar 2023| Allama Shahzad Mujaddidi