#darulikhlas #allamashahzadmujaddidi بسم اللہ والصلوة والسلام علی رسول اللہ

اِنَّمَا یُرِیۡدُ اللهُ لِیُذۡہِبَ عَنۡکُمُ الرِّجۡسَ اَہۡلَ الۡبَیۡتِ وَ یُطَہِّرَکُمۡ تَطۡہِیۡرًا۝
(سورۃ الأحزاب : جز ، آیت 33)
اللہ تو یہی چاہتا ہے ،اے نبی کے گھر والو ! کہ تم سے ہر ناپاکی دور فرما دے اور تمہیں پاک کرکے خوب ستھرا کردے.

گرامی قدر، سامعین کرام صحابہ و اہل بیت رضوان اللہ عنھم اجمعین سے محبت اور بغض، حسینیت کیا ہے، اہل سنت کا طریق، دین بیان کرنے کا اہل کون، اہل بیت کے محاسن، ان میں کون کون شامل ہیں اور کئی نادر و نایاب علمی جواہر پر مشتمل خطاب مبارک پیش خدمت ہے، سماعت فرما کر اپنے ایمان اور عقیدہ کی حفاظت کریں اور اپنے عزیز و اقارب کو شئیر کیجئے۔۔۔

اہلِ سنّت کا ہے بیڑا پار اصحابِ حضور
نجم ہیں اور ناؤ ہے عِترت رسولُ اللہ کی
▫️اعلی حضرت

اک اصل حق نہاد کی شاخیں ہیں یہ تمام
ذات نبی ہے جانِ صحابہ و اہل بیت
▫️علامہ شہزاد مجددی

کنز المعارف، منبع الحقائق حضرت علامہ پیر محمد شہزاد مخلص المجدَّدی سیفی دامت برکاتہم قدسیہ کا سایہ رحمت اللہ پاک ہم پر دراز فرمائے آمیــــــــن
دارالاخلاص ۔ لاہور
مرکز تحقیق اسلامی
۔4/8/2023۔
فیضان دارالاخلاص شریف جاری رہے گا۔

OFFICIAL LINKS:
Official Facebook Account
http://Facebook.com/darulikhlasorg
Official Instagram Account
http://Instagram.com/darulikhlasofficial
Official Twitter Account
https://twitter.com/darulikhlasorg
Our Website
http://www.darulikhlas.com
For Enquires and Feedback
http://wa.me/923314448999

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *