#darulikhlas #allamashahzadmujaddidi

Khutba Jummah | Hazrat Imam Hussain Radi Allah Anh | 28 July 2023 | Allama Shahzad Mujaddidi | Darulikhlas

بسم اللہ والصلوة والسلام علی رسول اللہ

قُلۡ لَّاۤ اَسۡـَٔلُکُمۡ عَلَیۡہِ اَجۡرًا اِلَّا الۡمَوَدَّۃَ فِی الۡقُرۡبٰی ؕ
(سورہ الشوری : آیت 23)
تم فرماؤ میں اس پر تم سے کچھ اجرت نہیں مانگتا مگر قرابت کی محبت.

گرامی قدر، سامعین کرام نواسئہ رسول ،جگر گوشئہ بتول حضرت امام عالی مقام امام حسین ابن علی رضی اللہ عنہ کے مناقب ،کربلا کا پس منظر ، اہل سنت کا مطلب، نوحہ والوں کا تذکرہ، حسنی و حسینی نسب کس سے چلا؟ ، اہل بیت سے محبت اور کئی نادر و نایاب علمی جواہر پر مشتمل رہبر و رہنما خطاب مبارک پیش خدمت ہے سماعت فرما کر اپنے پیاروں کو شئیر کر دیجئے۔۔۔

شاہ است حسین بادشاہ است حسین
دین است حسین دین پناہ است حسین
سر داد نداد دست در دست یزید
حقا کہ بنائے لا الہ است حسین
▫️خواجہ غریب نواز

منکرِابنائےحیدر چھوڑ دے ضد مان بھی
کربلا میں تھےابوبکر وعمر عثمان بھی
▫️علامہ شہزاد مجددی

کنز المعارف، منبع الحقائق حضرت علامہ پیر محمد شہزاد مخلص المجدَّدی سیفی دامت برکاتہم قدسیہ کا سایہ رحمت اللہ پاک ہم پر دراز فرمائے آمیــــــــن
دارالاخلاص ۔ لاہور
مرکز تحقیق اسلامی
۔28/7/2023۔
فیضان دارالاخلاص شریف جاری رہے گا بڑھتا رہے گا
ان شاءاللہ العزیز

#darulikhlas #allamashahzadmujaddidi
OFFICIAL LINKS:
Official Facebook Account
http://Facebook.com/darulikhlasorg
Official Instagram Account
http://Instagram.com/darulikhlasofficial
Official Twitter Account
https://twitter.com/darulikhlasorg
Our Website
http://www.darulikhlas.com
For Enquires and Feedback
http://wa.me/923314448999

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *