#darulikhlas #allamashahzadmujaddidi #gousepaak
Khutba Jummah | Khatm ul Nabiyeen ,Rehmat ul Lil Aalameen | 3 Nov 2023 | Allama Shahzad Mujaddidi
بِسمِ اللهِ وَالصَّلاةُ وَالسَّلامُ عَلى رَسُول الله
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا الله وَ قُوۡلُوۡا قَوۡلًا سَدِیۡدًا
(سورۃ الأحزاب : آیت 70)
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہو۔
گرامی قدر، محترم سامعین کرام خاتم النبیین، امام الانبیاء رحمت العالمین ﷺ کو پہچاننا ان کو جاننا، ایمان والوں کی نشانیاں اور امانت کی حفاظت اور کئی نادر و نایاب علمی جواہر پر مشتمل بے مثل و بے مثال خطاب مبارکہ پیش خدمت ہے۔ سماعت فرما کر شئیر فرمائیں جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
اُنہیں جانا، اُنہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام
للہِ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا
▫️اعلی حضرت
کننز المعارف منبع الحقائق حضرت علامہ پیر محمد شہزاد مخلص المجدَّدی سیفی دامت برکاتہم قدسیہ کا سایہ رحمت اللہ پاک ہم پر دراز فرمائے، اپنے رحمت کے حصار میں رکھے اور صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور اہل فلسطین کی غیبی مدد فرما ۔ آمیــــــــن
دارالاخلاص ۔ لاہور
مرکز تحقیق اسلامی
۔3/11/2023۔
فیضان دارالاخلاص شریف جاری رہے گا۔
#darulikhlas #allamashahzadmujaddidi
OFFICIAL LINKS:
Official Facebook Account
http://Facebook.com/darulikhlasorg
Official Instagram Account
http://Instagram.com/darulikhlasofficial
Official Twitter Account
https://twitter.com/darulikhlasorg
Our Website
http://www.darulikhlas.com
For Enquires and Feedback
http://wa.me/923314448999