#darulikhlas #allamashahzadmujaddidi #gousepaak
Khutba Jummah | Imam Rabbani Mujaddid Alf Sani | 15 Sept 2023 | Allama Shahzad Mujaddidi
بِسمِ اللهِ وَالصَّلاةُ وَالسَّلامُ عَلى رَسُول الله
وَ مَا یَاۡتِیۡہِمۡ مِّنۡ رَّسُوۡلٍ اِلَّا کَانُوۡا بِہٖ یَسۡتَہۡزِءُوۡنَ
(سورۃ الحجر : آیت 11)
اور ان کے پاس کوئی رسول نہیں آتا مگر اس سے ہنسی کرتے ہیں۔
اَحَسِبَ النَّاسُ اَنۡ یُّتۡرَکُوۡۤا اَنۡ یَّقُوۡلُوۡۤا اٰمَنَّا وَ ہُمۡ لَا یُفۡتَنُوۡنَ
(سورۃ العنكبوت : آیت 2)
کیا لوگ اس گھمنڈ میں ہیں کہ اتنی بات پر چھوڑ دیے جائیں گے کہ کہیں ہم ایمان لائے ، اور ان کی آزمائش نہ ہوگی۔
گرامی قدر، محترم سامعین کرام اس ماہ مبارک میں حضرت سیدنا امام ربانی مجدد الف ثانی الشیخ احمد سرہندی فاروقی رحمة اللہ تعالی علیہ کی ذات، صفات، شخصیت اور کمالات پر مبنی بے مثال خطاب مبارکہ پیش خدمت ہے۔ سماعت اور شئیر کی برکات حاصل فرمائیں بارک اللہ۔۔
حاضِر ہُوا میں شیخِ مجدّد کی لحَد پر
وہ خــاک کہِ ہے زیرِ فلک مـطلعِ انـوار
▫️علامـــہ اقبال
روانہ غوث اعظم نے کیا جبّہ محبت سے
مقام اس میں ہے پوشیدہ مجدد الف ثانی کا
▫️علامہ شہـــزاد مجددی
کننز المعارف حقائق دان حضرت علامہ پیر محمد شہزاد مخلص المجدَّدی سیفی دامت برکاتہم قدسیہ کا سایہ رحمت اللہ پاک ہم پر دراز فرمائے، اپنے رحمت کے حصار میں رکھے اور صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمیــــــــن
دارالاخلاص ۔ لاہور
مرکز تحقیق اسلامی
۔15/9/2023۔
فیضان دارالاخلاص شریف جاری رہے گا۔
#darulikhlas #allamashahzadmujaddidi
OFFICIAL LINKS:
Official Facebook Account
http://Facebook.com/darulikhlasorg
Official Instagram Account
http://Instagram.com/darulikhlasofficial
Official Twitter Account
https://twitter.com/darulikhlasorg
Our Website
http://www.darulikhlas.com
For Enquires and Feedback
http://wa.me/923314448999