علامہ مفتی محمد شہزاد مجددی صاحب کا طاہر القادری کے بارے میں مجدد کہنے کی غلط فہمی اور الزام کا فیصل آباد کے ایک عالمِ دین (جو کہ دعوتِ اسلامی کی ایک اہم مجلس کے سربراہ بھی ہیں اور فیضانِ مدینہ کے ناظم بھی ) کو اپنے واضح موقف سے آگاہی پیغام۔ شریعی اصلولوں کے پیشِ نظر ایک اہم مسئلہ جس سے حضراتِ علاما کرام اور سنی حضرات گناہِ کبیرہ کے مرتکب ہو رہے ہیں اس نکتے کو وائس کے آخری حصے میں غور سے سماعت فرمایے۔ اللہ پاک ہم سب کو دینِ متین پر اور مسلکِ اعلی حضرت پر قائم و دائم رکھے اور ہم سب کی اصلاح فرمائے آمین ثم آمین.

#darulikhlas# allamashahzadmujaddidi
OFFICIAL LINKS:
Official Facebook Account
http://Facebook.com/darulikhlasorg
Official Instagram Account
http://Instagram.com/darulikhlasofficial
Official Twitter Account
https://twitter.com/darulikhlasorg
Our Website
http://www.darulikhlas.com
For Enquires and Feedback
http://wa.me/923314448999

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *