#darulikhlas #allamashahzadmujaddidi #gousepaak

Khutba Jummah | Khatm ul Nabiyeen ﷺ ki Wiladat e ba Sa’adat | 13 Oct 2023 | Allama Shahzad Mujaddidi

بِسمِ اللهِ وَالصَّلاةُ وَالسَّلامُ عَلى رَسُول الله

رَبَّنَا وَابْعَثْ فِيهِمْ رَسُولًا مِّنْهُمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِكَ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَيُزَكِّيهِمْ ۚ
(سورۃ البقرة : آیت 129)
اے رب ہمارے اور بھیج ان میں ایک رسول انہیں میں سے کہ ان پر تیری آیتیں تلاوت فرمائے اور انہیں تیری کتاب اور پختہ علم سکھائے اور انہیں خوب ستھرا فرمادے۔

گرامی قدر، محترم سامعین کرام اس ماہ نور کے آخری جمعہ میں سید المرسلین، خاتم النبیین کی ولادت باسعادت، عام الفیل ، بیت المقدس کی عظمت ، معرکہ حق و باطل میں ہمارا کردار ، یہود ہمارے دشمن کیوں؟ اور کئی نادر و نایاب علمی جواہر پر مشتمل بے مثال خطاب مبارکہ پیش خدمت ہے۔ سماعت فرما کر شئیر فرمائیں جزاکم اللہ خیر ۔۔

اے مرے قبلہ اوّل تری عظمـــت کو ســــلام
تیری ندرت’ تری ہیبت’ تری شوکت کو سلام
▫️علامہ شہزادمجددی

کننز المعارف حقائق دان حضرت علامہ پیر محمد شہزاد مخلص المجدَّدی سیفی دامت برکاتہم قدسیہ کا سایہ رحمت اللہ پاک ہم پر دراز فرمائے، اپنے رحمت کے حصار میں رکھے اور صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور اہل فلسطین کی غیبی مدد فرما ۔ آمیــــــــن
دارالاخلاص ۔ لاہور
مرکز تحقیق اسلامی
۔13/10/2023۔
فیضان دارالاخلاص شریف جاری رہے گا۔

#darulikhlas #allamashahzadmujaddidi
OFFICIAL LINKS:
Official Facebook Account
http://Facebook.com/darulikhlasorg
Official Instagram Account
http://Instagram.com/darulikhlasofficial
Official Twitter Account
https://twitter.com/darulikhlasorg
Our Website
http://www.darulikhlas.com
For Enquires and Feedback
http://wa.me/923314448999

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *