#darulikhlas #allamashahzadmujaddidi #gousepaak
Khutba Jummah | Peeran e Peer Hazrat Ghous e Azam (R.A) | 20 October 2023 | Allama Shahzad Mujaddidi

بِسمِ اللهِ وَالصَّلاةُ وَالسَّلامُ عَلى رَسُول الله

اَلَاۤ اِنَّ اَوۡلِیَآءَ اللّٰہِ لَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ ۝
(سورۃ یونس : آیت 62)
سن لو بیشک اللہ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ہے نہ کچھ غم ۔

گرامی قدر، محترم سامعین کرام ماہ ربیع الغوث میں پیران پیر ،حضور سیدنا غوث اعظم قدس سرہ العزیز کا مقام و مرتبہ، ولایت کا تعارف، اولیاء اللہ سے بغض اور محبت اور کئی نادر و نایاب علمی جواہر پر مشتمل بے مثال خطاب مبارکہ پیش خدمت ہے۔ سماعت فرما کر شئیر فرمائیں جزاکم اللہ خیر ۔۔

یک زمانہ صحبت با اولیـــاء
بہتر از صد سالہ طاعت بے ریا
▫️مولانا روم

کننز المعارف حقائق دان حضرت علامہ پیر محمد شہزاد مخلص المجدَّدی سیفی دامت برکاتہم قدسیہ کا سایہ رحمت اللہ پاک ہم پر دراز فرمائے، اپنے رحمت کے حصار میں رکھے اور صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور اہل فلسطین کی غیبی مدد فرما ۔ آمیــــــــن
دارالاخلاص ۔ لاہور
مرکز تحقیق اسلامی
۔20/10/2023۔
فیضان دارالاخلاص شریف جاری رہے گا۔

#darulikhlas #allamashahzadmujaddidi
OFFICIAL LINKS:
Official Facebook Account
http://Facebook.com/darulikhlasorg
Official Instagram Account
http://Instagram.com/darulikhlasofficial
Official Twitter Account
https://twitter.com/darulikhlasorg
Our Website
http://www.darulikhlas.com
For Enquires and Feedback
http://wa.me/923314448999

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *