#darulikhlas #allamashahzadmujaddidi
Khutba Jummah | Hazrat Usman Bin Affan Radi Allah anh | 7 July 2023 | Allama Shahzad Mujaddidi

بسم اللہ والصلوة والسلام علی رسول اللہ

مُحَمَّدٌ رَّسُوۡلُ اللہِ ؕ وَ الَّذِیۡنَ مَعَهُٓ اَشِدَّآءُ عَلَی الۡکُفَّارِ رُحَمَآءُ بَیۡنَہُمۡ.
( سورة فتح : آیت 29 )
محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں ، اور ان کے ساتھ والے کافروں پر سخت ہیں اور آپس میں نرم دل۔

گرامی قدر، سامعین کرام ذوالنورین، ذوالحجرتین، ذوالجنتین، جامع القرآن، امام القرأت، داماد رسول، امیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی و رسول عنہ کے اوصاف، قدر و منزلت و دور خلافت اور قرآن عظیم الشان کی عظمت ،حرمت اور تقدس پر مشتمل عظیم الشان خطاب مبارک ۔
حرمت قرآن کے لئے شئیر کر دیجئے۔۔۔

ہم عظمت قرآن کے
پاسباں ہیں پاسباں

واسطہ ان کو بنا اپنا خدا کے سامنے
ذات حق تک ہےرسا قرآن بھی عثمان بھی
▫️علامہ شہزاد مجددی

کنز المعارف، منبع الحقائق حضرت علامہ پیر محمد شہزاد مخلص المجدَّدی سیفی دامت برکاتہم قدسیہ کو اللہ دائم اپنے حفاظتی حصار میں رکھے. آمیــــــــن
دارالاخلاص ۔ لاہور
مرکز تحقیق اسلامی
۔7/7/2023۔

#darulikhlas #allamashahzadmujaddidi
OFFICIAL LINKS:
Official Facebook Account
http://Facebook.com/darulikhlasorg
Official Instagram Account
http://Instagram.com/darulikhlasofficial
Official Twitter Account
https://twitter.com/darulikhlasorg
Our Website
http://www.darulikhlas.com
For Enquires and Feedback
http://wa.me/923314448999

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *