Khutba Jummah | Eid Milad un Nabi | 22 September 2023 | Allama Shahzad Mujaddidi
خطبہ جمعہ | عید میلاد النبی ﷺ | 22 ستمبر 2023ء | علامہ شہزاد مجدّدی

بِسمِ اللهِ وَالصَّلاةُ وَالسَّلامُ عَلى رَسُول الله
قَدۡ جَآءَکُمۡ مِّنَ اللّٰہِ نُوۡرٌ وَّ کِتٰبٌ مُّبِیۡنٌ ۝
(سورة المآئدہ : آیت 15)
بیشک تمہارے پاس اللہ کی طرف سے ایک نور آیا اور روشن کتاب۔

گرامی قدر، محترم سامعین کرام اس ماہ نور میں رحمة اللعالمین، سید المرسلین، خاتم النبیین، شفیع المذنبین، فخرِ موجودات، امام الانبیاء و المرسلین، جناب محمدِ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کے میلاد شریف پر مبنی پُرنور و بے مثال خطاب مبارکہ پیش خدمت ہے۔ سماعت اور شئیر کی برکات حاصل فرمائیں بارک اللہ۔۔

صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا
صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا
▫️اعلی حضرت

کس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے
ہر طرف پھول مہکتے ہیں، بہار آئی ہے
▫️نیر سہروردی

#darulikhlas #allamashahzadmujaddidi
OFFICIAL LINKS:
Official Facebook Account
http://Facebook.com/darulikhlasorg
Official Instagram Account
http://Instagram.com/darulikhlasofficial
Official Twitter Account
https://twitter.com/darulikhlasorg
Our Website
http://www.darulikhlas.com
For Enquires and Feedback
http://wa.me/923314448999

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *