#darulikhlas #allamashahzadmujaddidi
Khutba Jumma| Aulaad e Imam Hassan Mujtaba Radi Allah Anh |18 August 2023 | Allama Shahzad Mujaddidi
اولاد امام حسن مجتبی رضی اللہ عنہ
بسم اللہ والصلوة والسلام علی رسول اللہ
قُلۡ لَّاۤ اَسۡـَٔلُکُمۡ عَلَیۡہِ اَجۡرًا اِلَّا الۡمَوَدَّۃَ فِی الۡقُرۡبٰی ؕ ۔
(سورۃ الشورى : جز ، آیت 23)
تم فرماؤ میں اس پر تم سے کچھ اجرت نہیں مانگتا مگر قرابت کی محبت ۔
گرامی قدر، محترم سامعین کرام اہل بیت ، آل رسولﷺ اور قرابت میں فرق ،حسنین کریمین کی شان، تعلق، محبت،اور شباہت، امام حسن مجتبی کی اولاد اور ان کے اسماء مبارکہ ، حضرت داتا گنج بخش اور حضرت غوث اعظم کے جد اعلی کون؟ ، حسنیت اور حسینیت کا معنی اور اہل بیت کے تعارف کے خزانوں سے چند قیمتی و نادر علمی جواہر پر مشتمل اس دور فتن میں عقیدہ و ایمان اور سنّیت کی حفاظت کرتا ہوا مرشد و رہنما خطاب مبارک پیش خدمت ہے سماعت فرما کر شئیر کیجئے۔۔۔ بارک اللہ
کس زباں سے ہو بیاں فضل و کمال اہل بیت
آئینہ حسن نبی کا ہے جمال اہل بیت
ایسا گھر شہزاد تاریخ نبوت میں نہیں
ڈھونڈ کر لائے بھلا کوئی مثال اہل بیت
▫️علامہ شہزاد مجددی
کنز المعارف، منبع الحقائق حضرت علامہ پیر محمد شہزاد مخلص المجدَّدی سیفی دامت برکاتہم قدسیہ کا سایہ رحمت اللہ پاک ہم پر دراز فرمائے آمیــــــــن
دارالاخلاص ۔ لاہور
مرکز تحقیق اسلامی
۔11/8/2023۔
فیضان دارالاخلاص شریف جاری رہے گا۔
OFFICIAL LINKS:
Official Facebook Account
http://Facebook.com/darulikhlasorg
Official Instagram Account
http://Instagram.com/darulikhlasofficial
Official Twitter Account
https://twitter.com/darulikhlasorg
Our Website
http://www.darulikhlas.com
For Enquires and Feedback
http://wa.me/923314448999